ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو آخری میچ میں 190 رنوں سے شکست دے کر سیریز اپنے
نام کر لی ۔ مین آف دی سیریز اور مین آف دی میچ امت مشرا نے نیوزی لینڈ کے
خلاف 5 میچوں کی ون ڈے سیریز میں 15 وکٹیں حاصل کیں اور کیوی ٹیم کے خلاف
ایک انوکھا ریکارڈ بنایا ۔ تصویر بی سی سی آئی ۔ خیال رہے کہ اس سے قبل کیوی ٹیم کے خلاف ایک ون ڈے سیریز میں کسی ایک گیند
باز
کی طرف سے سب زیادہ 13 وکٹ لئے گئے تھے ۔ یہ كارنام آسٹریلیا کے شین
وارن ، انگلینڈ کے ڈیرن گا اور ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن نے کیا تھا۔ وراٹ کوہلی نے اس سے پہلے وشاکھاپٹنم میں کھیلے گئے 3 ون ڈے میں 334 رنز بنائے تھے ۔ ان کا اسکور 118، 117 اور 99 رہا تھا جبکہ اس میچ میں انہوں نے 65 رنز بنائے۔ وشاکھاپٹنم میں اب تک کھیلے گئے 5 ون ڈے میں 295 کی اوسط سے رن بنے ہیں ۔